




























.......
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے بغداد میں عراق کے صدر ، وزیر اعظم ، پارلیمنٹ اسپیکر اور وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے علاوہ کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم اور حضرت امام محمد تقی علیھماالسلام کے روضہ مبارک کی زیارت کی۔




























